یوکرین میں امریکی سفارتخانے پر دستی بم سے حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیو میں امریکہ کے سفارتخانے پر آتش گیر مادے سے حملہ کیا گیا ۔

748300
یوکرین میں امریکی سفارتخانے پر دستی بم سے حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیو میں امریکہ کے سفارتخانے پر آتش گیر مادے سے حملہ کیا گیا ۔

 پولیس کے حکام نے بتایا ہے کہ  ایک شخص امریکی سفارتخانے کے باغیچے میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گیا ۔ تاہم   اس حملے سے جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

 حملہ آور کی تلاش جاری ہے ۔

متعللقہ خبریں