پزا ہٹ کی فلسطینی قیدیوں کا تمسخر اڑانے پر معذرت
سوشل میڈیا کے ذریعے پِزا ہٹ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل پر فرم نے مذکورہ شئیرنگ پر معذرت کر لی ہے
بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کا تمسخر اڑانے والی سوشل میڈیا شیئرنگ کرنے والی پِزا ہٹ فرم نے بائیکاٹ کی دھمکیوں کے بعد معافی مانگی ہے۔
پزا ہٹ کی اسرائیل کی برانچ ، کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی مروان برغوسی کے "خفیہ طور پر کھانا کھانے" کا دعوی کردہ ایک فوٹو کو فیس بک پر نشر کرنے اور اس تصویر کے نیچے "برغوسی اگر بھوک ہڑتال توڑنی ہے تو کیوں نہ پِزا سے ہو" تحریر پر رد عمل کا مظاہرہ کیا گیا ۔
سوشل میڈیا کے ذریعے پِزا ہٹ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل پر فرم نے مذکورہ شئیرنگ پر معذرت کر لی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ: ہماری اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
ہماری اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ہم اسرائیل کی مدد جاری رکھیں گے: کیرین جین۔ پیئر
امریکہ: حزب اللہ اور اسرائیل پر سفارتی دباو جاری رکھا جائے گا
ہم، کسی بھی فریق کی طرف سے، جھڑپیں بڑھائے جانے کے حق میں نہیں ہیں: متھیو مِلّر