امریکہ اپنے جوہری پروگرام کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے

وائٹ کے مطابق نکلیئر انسپیکشن حتمی رپورٹ   رواں سال کے   آخر تک   وائٹ ہاؤس کو پیش کی جائیگی

715188
امریکہ اپنے جوہری پروگرام کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے

متحدہ امریکہ کی   وزارت دفاع   نے  جوہری  اسلحہ کی صورتحال  کا جائزہ لینے کے   لیے  جائزاتی عمل  شروع کر دیا ہے۔

پینٹا گون  کے ترجمان   ڈینا  وائٹ   نے ایک تحریری اعلان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ   کی جانب سے 27 جنوری کو ایک  قومی سلامتی   صدارتی  سرکولر     جاری کیے جا نے کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ  وزیر دفاع  جم ماتیھس  نے   وزارت کے انڈر سیکرٹری  باب ورک  اور   ڈپٹی چیف آف جنرل  سٹاف   پال  سیلوا کو  "جوہری صورتحال  کا جائزہ " لینے  کے عمل  کو آج سے شروع کرنے کی ہدایات د ے دی ہیں۔

وائٹ کے مطابق  اس حوالے سے حتمی رپورٹ   رواں سال کے   آخر تک   وائٹ ہاؤس کو پیش کی جائیگی۔

خیال رہے کہ ٹرمپ نے   صدارتی سرکولر میں   وزارت دفاع  سے  امریکی  فوجی طاقت کے  با حفاظت اور  مؤثر ہونے    اور 21 ویں صدی کے خطرات سے  نبٹنے کے  لیے   کافی ہونے کا  تعین  کرنے   کی ہدایت کی تھی۔



متعللقہ خبریں