پرتگال میں ایک چھوٹے  مسافر بردار طیارہ کا حادثہ، 4 افراد ہلاک

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ایک چھوٹے  مسافر بردار طیارے کے ایک محلے کی  مارکیٹ  کی چھت پر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

714705

 طیارہ گرنے کے بعد آگ لگ گئی  جسے بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے  حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ آگ پر بڑی مشکل سے قابو پا لیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں