امریکی ایجنسیاں ٹرمپ کی جگہ ان کے معاون کو صدر بنا دیں گی: اسانج کا نیا دعوی
وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی صدر دونالڈ ٹرمپ کو ہٹا کر ان کی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو صدر بنانا چاہتی ہیں جس میں ہیلری کلنٹن کی ٹیم کا بھی ہاتھ ہے
694645
وکی لیس کے بانی جولیان اسانج نے نئی امریکہ انتظامیہ سے متعلق ٹویٹر پر ایسے بیان دیئے ہیں جنہیں پڑھ کر دماغ مجبوراً سوچنے پر متوجہ ہوجاتا ہے۔
اسانج جو کہ پانچ سال سے لندن میں متعین ایکواڈور کے سفارت خانے میں مقیم ہیں نے اپنی ٹویٹس پر کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی صدر دونالڈ ٹرمپ کو ہٹا کر ان کی جگہ نائب صدر مائیک پنس کو صدر بنانا چاہتی ہیں۔
اسانج نے بتایا ہے کہ یہ ساری خفیہ کاروائی ہیلری کلنٹن کی ٹیم کروا رہی ہے جس سے pence لا علم ہیں۔
جولیان اسانج نے مزید انکشاف کیا ہے کہ کلنٹن جلد ہی سیاست میں دوبارہ لوٹ آئیں گی ۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے