اسرائیل و فلسطین کے دو ریاستی حل کے ہم بھی حامی ہیں: ہیلی

اقوام متحدہ   میں امریکہ کی مستقل مندوب  نیکی  ہیلی  نے کہا ہے کہ  اسرائیل اور فلسطین   کے  تنازعے میں دو ریاستی حل کی امریکہ بھی حمایت کرتا ہے

674340
اسرائیل و فلسطین کے دو ریاستی حل کے ہم بھی حامی ہیں: ہیلی

اقوام متحدہ   میں امریکہ کی مستقل مندوب  نیکی  ہیلی  نے کہا ہے کہ  اسرائیل اور فلسطین   کے  تنازعے میں دو ریاستی حل کی امریکہ بھی حمایت کرتا ہے۔

 ہیلی نے کہا کہ  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان   براہ راست مذاکرات کے ہم حامی ہیں ،دو ریاستی  حل کی  تائید بھی ضروری ہے لیکن امریکہ یہ واضح کر دینا چاہتا ہے  کہ اگر  فریقین ہمارے  سامنے کوئی نئی اور متبادل  تجاویز رکھتے ہیں تو اُن   پر غور کیا جا سکتا ہے ۔

 یاد رہے کہ  دو روز قبل  وائٹ ہاوس میں اسرائیلی وزیر اعظم  بن یامین نیتین یاہو سے بات چیت کے دوران  امریکی صدر ٹرمپ نے  کہا کہ  امریکہ دو ریاستی حل کا بھرپور حامی ہے  اور ہم چاہتے ہیں کہ  فریقین آپس میں یہ معاملہ طے  کریں۔



متعللقہ خبریں