ہفتے کے روز صدر ٹرمپ اور صدر پوتین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ متوقع

کریملن کے  کے ترجمان   دیمتری   پیس کوف  نے  بھی   صدر پوتین اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابط قائم کرنے کے فیصلے کی تصدیق کی ہے

660407
ہفتے کے روز صدر ٹرمپ اور صدر پوتین کے درمیان  ٹیلی فونک رابطہ  متوقع

روس کے صدر  ولادِ میر پوتین  اور متحدہ امریکہ کے صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  کے درماین کل ٹیلی فون پر بات چیت ہوگی۔

کریملن کے  کے ترجمان   دیمتری   پیس کوف  نے  بھی   صدر پوتین اور صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابط قائم کرنے کے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔  

ماسکو حکومت نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ہفتے کے دن ٹیلی فون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔

 نیوز ایجنسی اے ایف پی نے کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے حوالے سے آج بتایا ہے کہ دونوں صدور کے مابین یہ اولین رابطہ ہفتے کو متوقع ہے۔ قبل ازیں روسی حکومت نے کہا تھا کہ ابھی تک اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ امریکا اور روس کے صدور پہلی مرتبہ کب رابطہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں