ایچ ون بی ویزے کا حصول،شرائط کٹھن بنانے پر غور

امریکی نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ    کی انتظامیہ امریکہ کے   ملازمتی ویزے" ایچ ون بی   "کی دستیابی کو محدود کرنے کے بارے میں غور کرے گی

647755
ایچ ون بی ویزے کا حصول،شرائط کٹھن بنانے پر غور

امریکی نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ    کی انتظامیہ امریکہ کے   ملازمتی ویزے" ایچ ون بی   "کی دستیابی کو محدود کرنے کے بارے میں غور کرے گی ۔

 فتح اللہ گولن تحریک  اس ضمن میں  فائدہ اٹھاتےہوئے  اپنے  اساتذہ  کو امریکہ میں موجود اسکولوں میں ملازمت دلوانے کی کوشش کر رہی ہے۔

 واشنگٹن  پوسٹ   نامی اخبار  کے مطابق ، ایوان نمائندگان    کی رکن  ڈیریل ایسیا   نے  ٹرمپ کی طرف سے پیش کردہ اس تجویز   کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

 ٹرمپ  نے کہا ہے کہ  امریکہ کے ملازمتی ویزے کے حصول  کا ناجائز فائدہ اٹھا یا جا رہا ہے جس کےلیے اس قانون میں  تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔

 یاد رہے کہ  گولن  تحریک نے  امریکہ میں موجود اسکولوں میں بھرتی  کروانےکےلیے  اپنے   کارکنوں کو  امریکہ کا ملازمتی ویزہ دلوانے کی  کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں جن کی پیشہ وارانہ   قابلیتیں  نہ ہونے کے برابر ہیں۔

 



متعللقہ خبریں