وینیزویلا کے امازون جنگلات میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر  لاپتہ

وینیزویلا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر جس میں 13 افراد سوار تھے امازون کے جنگلات میں  لاپتہ  ہو گیا ہے ۔

642951
وینیزویلا  کے امازون جنگلات میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر  لاپتہ

وینیزویلا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر جس میں 13 افراد سوار تھے امازون کے جنگلات میں  لاپتہ  ہو گیا ہے ۔

وینیزویلا کے وزیر مواصلات ایرنیسٹو ویلیگاس نے کہا ہے کہ امازون جنگلات میں لاپتہ ہونے والے روسی ساخت کے  ہیلی کاپٹر کو 8 فوجی طیارے  تلاش   کر رہے ہیں ۔ 

دریں اثناء مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں موجود 13 افراد میں  5 سویلین بھی موجود ہیں ۔  

متعللقہ خبریں