روس کو دس دنوں میں پانچواں دہچکہ

روس کی توانائی کی کمپنی روزنیفٹ  کی دوسری اہم ترین شخصیت اولگے ایروِینکن کو ہلاک کر دیا گیا

639432
روس کو دس دنوں میں پانچواں دہچکہ

روس کو دس دنوں میں پانچواں دہچکہ ۔۔۔

روس کی توانائی کی کمپنی روزنیفٹ  کی دوسری اہم ترین شخصیت اولگے ایروِینکن کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

اولگے کی لاش ان کی گاڑی سے ملی ہے۔

وہ،  کمپنی کے سربراہ  ایگور سیچن کا دایاں بازو تھے، روسی خفیہ ایجنسی کے سابق جرنیل تھے اور کریملن کا 'بلیک بکس' خیال کئے جاتے تھے۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سابق روسی ایجنٹ اولگے کی موت ایگور سیچن اور پوٹن  کے لئے ایک پیغام کی حیثیت رکھتی ہے اور اس  قتل؛ کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی CIA  کا ہاتھ ہے۔



متعللقہ خبریں