جاپان کے شہر ایٹوئی گاوا میں آتشزدگی ، 140 عمارتیں خاکستر

جاپان کے ساحلی شہر ایٹوئی گاوا میں لگنے والی آگ نے 140 عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

636049
جاپان کے شہر ایٹوئی گاوا  میں آتشزدگی ، 140 عمارتیں خاکستر

جاپان کے ساحلی شہر ایٹوئی گاوا میں لگنے والی آگ نے 140 عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

حکام نے بتایا ہے کہ 273عمارتوں سے ابتک 586 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا  چکا ہے ۔ اس آتشزدگی میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ فائر بریگیڈ کی 17 گاڑیوں کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے  لیکن  ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔  فوج سے امداد  طلب کی گئی ہے ۔  90 کلومیٹر کی فی گھنٹے سے چلنے والی ہوائیوں کیوجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں