امریکہ: گودام میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاک

امریکہ کے شہر اوک لینڈ میں ایک  گودام میں اکنسرٹ کے دوران آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے

623496
امریکہ: گودام میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاک

امریکہ کے شہر اوک لینڈ میں ایک  گودام میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام  کو خدشہ ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

 واضح رہے کہ یہ گودام دو منزلہ عمارت کے نیچے واقع تھا جہاں ایک کانسرٹ کے دوران آگ  لگ گئی ۔

 بتایا گیا ہےکہ آگ لگنے کے فوراً بعد  عمارت کی  چھت گر گئی   جہاں اس وقت  50 افراد موجود تھے ۔

 فائر بریگیڈ نت  آگ پر فوری طور پر قابو پالیا   جس کا سبب جاننےکی کوشش کی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں