امریکہ اور جرمنی کے دو دہشت گرد شام میں ہلاک

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام میں شاخ وائے پی جی  کے دو دہشت گردوں کو جن کا تعلق امریکہ اور جرمنی سے ہے  ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

621576
امریکہ اور جرمنی کے دو دہشت گرد شام میں ہلاک

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام میں شاخ وائے پی جی  کے دو دہشت گردوں کو جن کا تعلق امریکہ اور جرمنی سے ہے  ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے 26 نومبر کو شام کے شہر منبیچ میں وائے پی جی کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں   دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

منبیچ ذرائع کیمطابق ترک جنگی طیاروں  کی بمباری سے  کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا   مائیکل اسرائیل جس کا کوڈ نمبر رابن اگیری تھا اور جرمنی کے بیلیفل شہر سے تعلق رکھنے والا انٹون ایس جی کے جس کا  کوڈ نمبر زانا جوان   تھا   ہلاک ہو گئے ہیں ۔اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی شہری مائیکل نے ماہ جون میں اور جرمن شہری  ایس جے کے ماہ ستمبر میں شام جا کر دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کی صفوں میں شامل ہوئے تھے ۔

متعللقہ خبریں