امریکہ :اسکول طالبہ نے ساتھیوں پر گولی چلانےکے بعد خود کشی کرلی

معلوم ہوا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک ہائی اسکول  کی طالبہ نے اپنے ساتھیوں پر  گولیاں چلانے کے بعد خود کشی کرلی

568168
امریکہ :اسکول طالبہ نے ساتھیوں پر گولی چلانےکے بعد خود کشی کرلی

امریکہ  کے تعلیمی اداروں میں  اسلحے کے کھلم کھلا استعمال کے واقعات روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں۔

  حال ہی میں  ریاست ٹیکساس میں   واقع ایک   ہائی اسکول  کی طالبہ  نے اپنے ساتھیوں پر  گولیاں چلانے کے بعد خود کشی کرلی ۔

 اس واقعے میں تین طلبہ  سمیت ایک پولیس اہلکار  زخمی ہو گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ    جب یہ  واقعہ پیش آیا اس وقت اسکول میں 280 طلبہ موجود تھے۔



متعللقہ خبریں