روس  نے ایران میں اپنے فوجی اڈے  کو استعمال کرنا شروع کردیا

روس  کی وزارتِ دفاع    نےاعلان کیا ہے کہ   اس کے جنگی طیاروں نے    ایران کے شہر  ہمدان  میں فوجی اڈے  کو استعمال کرتے ہوئے  شام  میں اپنے اہداف کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے

552883
روس  نے ایران میں اپنے فوجی اڈے  کو استعمال کرنا شروع کردیا

روس  نے ایران میں اپنے فوجی اڈے  کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

روس  کی وزارتِ دفاع    نےاعلان کیا ہے کہ   اس کے جنگی طیاروں نے    ایران کے شہر  ہمدان  میں فوجی اڈے  کو استعمال کرتے ہوئے  شام  میں اپنے اہداف کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ 

اس طرح روس نے شامی میں جاری فوجی آپریشن  میں پہلی بار   ایران  کے ہوائی اڈے کو استعمال کیا ہے۔

اس سے قبل روسی طیارے   شام میں  ہمیم ہوئی اڈے   کو استعمال کرتے ہوئے بمباری  کیا کرتے تھے۔

اس سے قبل میڈیا میں جاگہ پانے والی خبروں  میں روسی طیاروں کے  ایران کے ہمدان  ہوائی اڈے پر اترنے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

روس   ایران کے ہوائی اڈے کو استعمال کرتے ہوئے  پرواز  کی مدت کو ساٹھ  فیصد تک کم کرنے    کا ہدف مقرر کیے ہوئے تھا۔



متعللقہ خبریں