پیرو میں 5٫2 کی شدت سے زلزلہ

یہ زلزلہ      دارالحکومت   لیمان      کے جنوبی شہر     شیوائے کے  جوار میں   10 کلو میٹر کی گہرائی میں    رونما ہوا ہے

552660
پیرو میں 5٫2 کی شدت سے زلزلہ

لاطینی     امریکہ     کے ملک     پیرو میں 5٫2   کی شدت  کے زلزلے  سے 9  افراد  ہلاک   اور تیس  زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ زلزلہ      دارالحکومت   لیمان      کے جنوبی شہر     شیوائے کے  جوار میں   10 کلو میٹر کی گہرائی میں    رونما ہوا ہے۔

پیرو سول دفاعی انتظامیہ  نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے سے ایک سو سے زائد   افراد     بے گھر     ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس ملک  کے  پسکو   علاقے میں   سن 2007 میں  7٫9 کی شدت کے زلزلے  سے    600 افراد  لقمہ اجل بن   گئے  تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں