امریکہ: صدارتی دوڑ میں کلنٹن اور ٹرمپ حتمی امیدواروں کے طو رپر نمایاں

امریکہ کے صدارتی  انتخابات  کے ابتدائی مرحلوں   کے نتیجے میں   ڈیموکریٹک پارٹی  کی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ریپبلکنز  کے  امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ      کو  اکثریت حاصل  رہی ہے

511097
امریکہ: صدارتی دوڑ میں کلنٹن اور ٹرمپ  حتمی امیدواروں کے طو رپر نمایاں

امریکہ کے صدارتی  انتخابات  کے ابتدائی مرحلوں   کے نتیجے میں   ڈیموکریٹک پارٹی  کی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ریپبلکنز  کے  امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ      کو  اکثریت حاصل  رہی ہے۔

 صدارتی امیدوار بننے کےلیے گزشتہ ہفتے ہلری کلنٹن کو  مجموعی طور پر  2383   وفود کی  حمایت حاصل رہی  جنہوں نے اپنی ہی پارٹی کے حریف  امیدوار بارنی سینڈرز  پر سبقت حاصل کر لی ہے۔

 دوسری جانب   ریپبلکنز   کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ     کا نام ہے جنہوں نے  اس سے پیشتر ہی صدارتی   امیدوار  کی دوڑ میں اپنا نام  درج کروادیا تھا ۔

 واضح رہے کہ 8 نومبر کو امریکہ میں  45 ویں صد ر کےلیے انتخابات ہونگے۔

  این بی سی  نیوز کے ایک تجزیے  کے مطابق  کلنٹن کو ٹرمپ کے مقابلے میں  امریکی عوام کی   حمایت حاصل ہے۔



متعللقہ خبریں