یوکرین میں آتشزدگی ،17 افراد ہلاک 5 زخمی

یوکرین  کے دارالحکومت کیو کے لیٹوچک گاؤں کی ایک دو منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک اور  5 زخمی ہو گئے ہیں

499866
یوکرین میں آتشزدگی ،17 افراد ہلاک 5 زخمی

 

یوکرین  کے دارالحکومت کیو کے لیٹوچک گاؤں کی ایک دو منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک اور  5 زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

رات کے وقت  لگنے والی آگ کو صبح آٹھ بجے بجایا جا سکا ۔ آگ لگنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں سکی ہے ۔  دریں اثناء  صدر پیٹرو پروشینکو  نے آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا  اور آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے مسائل کو حل کرنے  کے لیے ایک ہنگامی کمیشن تشکیل دینے کی ہدایات دیں 



متعللقہ خبریں