صدر پوتن نے یوکرین کی پائلٹ نادیجدا ساوشینکو کو سزا کو معاف کر دیا
روس کے صدر ولادیمر پوتن نے 22 سال قید کی سزا پانے والی یوکرین کی پائلٹ نادیجدا ساوشینکو کو سزا کو معاف کر دیا ہے ۔
497655
![صدر پوتن نے یوکرین کی پائلٹ نادیجدا ساوشینکو کو سزا کو معاف کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d3e4/b977/0520/57459ef422c8c.jpg?time=1719049482)
روس کے صدر ولادیمر پوتن نے 22 سال قید کی سزا پانے والی یوکرین کی پائلٹ نادیجدا ساوشینکو کو سزا کو معاف کر دیا ہے ۔
کریملن کے ترجمان ڈیمٹری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر پوٹن نے ساو شیکو کی سزا کو معاف کرنے کے فیصلے پر دستخط کر دئیے ہیں ۔ صدر پوٹن نے ساوشیکو کی وجہ سے ہلاک ہونے والے روسی صحافیوں کے اہل خانہ کی درخواست پر ساو شینکو کو معاف کیا ہے ۔ ہلاک ہونے والے روسی صحافیوں کے اہل خانہ نے ساو شینکو کو انسانیت کے نام پر رہا کرنے کی درخواست دی تھی ۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719049483)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے