امریکہ: طیارہ پرواز کے چند ہی لمحوں بعد گر گیا،سوار تمام افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست ہوائی میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار پانچ افراد ہلاک ہو گئے

496498
امریکہ: طیارہ پرواز کے چند ہی لمحوں بعد  گر گیا،سوار تمام افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست ہوائی میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

  یہ  حادثہ  ہوائی کے شہر  kauai  میں پیش آیا جہاں یہ طیارہ  پرواز کے چند ہی لمحوں بعد  زمین پر  آگرا۔

اس حادثےکی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں