ویانا مذاکرات کا موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے:میمید یاروف

ویانا میں  بالائی قاراباغ کے تنازعے پر  ہونے والے اجلاس  کے سلسلے میں آذری وزیر خارجہ  المار میمید یاروف  نے کہاہے کہ  یہ طرفین کے درمیان  مصالحت کےلیے ایک  سنہری موقع ہوگا۔

492736

وزیر  خارجہ کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کے  نتیجے میں خطےکی  عوام     کسی مثبت نتیجے کی امید کرتی ہے   جس سے عالمی برادری کو بھی  سکھ کا سانس نصیب ہوگا۔

 یاد رہے کہ  آذری اور آرمینی صدور نے  یورپی تعاون و سلامتی کی تنظیم کی طرف سے مذاکرات کی تجویز  قبول کر لی تھی جو کہ ویانا میں منعقد ہونگے۔

متعللقہ خبریں