برازیل : صدر روسیف کے خلاف مواخذے کی کوشش ناکام

برازیل کی صدر دیلما روسیف کے خلاف مواخذے کی کوشش   گزشتہ روز اس  وقت ناکام ہو گئی جب ملکی کانگریس کے ایوان زیریں کے اسپیکر نے  گزشتہ مہینے میں پارلیمان کی جانب سے منظور کردہ قراردار کو کالعدم  قرار دے دیا

487552
برازیل : صدر روسیف کے خلاف مواخذے کی کوشش ناکام

برازیل کی صدر دیلما روسیف کے خلاف مواخذے کی کوشش   گزشتہ روز اس  وقت ناکام ہو گئی جب ملکی کانگریس کے ایوان زیریں کے اسپیکر نے  گزشتہ مہینے میں پارلیمان کی جانب سے منظور کردہ قراردار کو کالعدم  قرار دے دیا۔

 باور رہے کہ چند روز قبل سینیٹ اس بات پر متفق دکھائی دے رہی تھی کہ روسیف کو چھ ماہ کے لیے معطل کر کے ان کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کر دیا جائے۔

 خاتون  صدر روسیف اور ان کے رفقاء پر وسیع  پیمانے کی بد عنوانی کے الزامات ہیں جن کی وہ تردید کرتی آئی ہیں۔



متعللقہ خبریں