ٹرمپ کو ہماری حمایت حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہو گا، ریپبلیکنز
ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان ِ نمائندگان کے ترجمان پال رائن نے کہا ہے کہ ہم ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے کے لیے فی الحال ہم تیار نہیں ہیں۔
متحدہ امریکہ میں جاری صدارتی امیدواری کی نامزدگی کی دوڑ میں ریپبلیکنز کی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے بازو سے دلچسپ بیانات سامنے آئے ہیں۔
ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان ِ نمائندگان کے ترجمان پال رائن نے کہا ہے کہ ہم ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے کے لیے فی الحال ہم تیار نہیں ہیں۔
سی این این ٹیلی ویژن پر ٹرمپ کے بارے میں اپنے جائزے پیش کرنے والے ریان نے کہا کہ ٹرمپ کو ان کی پارٹی کی نمائندگی کرنے کے لیے ابھی بھی بہت کچھ کرنا ہو گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایوان نمائندگان میں ریپبلیکن کا کوئی بھی رکن ڈیموکریٹس کی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ہر گز حمایت نہیں کرے گا۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے