امریکہ سینیگال میں اپنی فوج بھیجے گا

امریکہ سینیگال  میں اپنی فوج متعین کرے گا جو کہ وہاں کی فوج سے تعاون کرتےہوئے دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد کرے گی

483308
امریکہ سینیگال میں اپنی فوج بھیجے گا

امریکہ سینیگال  میں اپنی فوج متعین کرے گا۔

 اس بات کا اظہار  دارلحکومت ڈاکار میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب  کے دوران  وزیر خارجہ  MANKEUR NDIYAEنے   کیا ۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  امریکہ پہلی دفعہ  کسی  خط استوا  پر موجود کسی افریقی ملک  میں اپنی فوج متعین کر رہا ہے جس سے دو طرفہ دفاعی تعلقات کو بھی تقویت ملے گی ۔

 یاد رہے کہ مغربی  افریقی ممالک ،  آئیوری کوسٹ،برکینا فاسو اور مالی   کافی عرصے سے دہشت گردی     کے شکار رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں