صومالیہ  میں  ایک مسجد کے مسمار ہونے  کے نتیجے میں 15 افراد  جان بحق

دارالحکومت موغا دیشو   کی کی  ایک مسجد  جس میں ایک سو سے زاید افراد عبادت میں مصروف تھے کے  مسمار ہونے کی نتیجے میں  تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں

481756
صومالیہ  میں  ایک مسجد کے مسمار ہونے  کے نتیجے میں 15 افراد  جان بحق

 صومالیہ  میں  ایک مسجد کے مسمار ہونے  کے نتیجے میں 15 افراد  جان بحق ہوگئے ہیں۔

دارالحکومت موغا دیشو   کی کی  ایک مسجد  جس میں ایک سو سے زاید افراد عبادت میں مصروف تھے کے  مسمار ہونے کی نتیجے میں  تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں