امریکہ: ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتل

امریکی ریاست اوہایئو میں ایک مسلح حملے کے دوران ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں

476493
امریکہ: ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتل

امریکی ریاست اوہایئو میں ایک مسلح حملے کے دوران ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی یہ واردات انتقام کا نتیجہ ہو سکتی ہے جبکہ مقتولین کی نعشیں مختلف مقامات سے بازیاب کی گئی ہیں۔

پولیس اس واقعے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں