شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ،سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات کی مذمت کی ہے

453813
شمالی کوریا  کا ایٹمی تجربہ ،سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان کے مطابق شمالی کوریا کے یہ تجربات علاقائی امن کےلیے خطرہ تشکیل دے رہے ہیں۔

جنوبی کوریا اور امریکہ نے واضح کیا تھا کہ وہ کسی بھی ناگہانی صورت حال کا مقابلہ کرنے کےلیے تیار ہیں۔

یاد رہے کہ شمالی کوریا نے حال ہی میںامریکی پابندیوں کی پروا کیے بغیر ایک دور مار میزائل کا تجربہ کیا تھا جس ک مسافت 800 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔



متعللقہ خبریں