آئیوری کوسٹ: مسلح حملہ، 22 افراد ہلاک

ماسک پہنے حملہ آوروں نے مغربی سیاحوں کی اکثریت والے ہوٹلوں کے ساحل پر فائر کھول دیا

450643
آئیوری کوسٹ: مسلح حملہ، 22 افراد ہلاک

آئیوری کوسٹ کے سیاحتی شہر گرینڈ باسام کے ایک سیاحتی گاوں میں مسلح حملہ کیا گیا جس میں 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ماسک پہنے حملہ آوروں نے مغربی سیاحوں کی اکثریت والے ہوٹلوں کے ساحل پر فائر کھول دیا۔

حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 فوجی بھی شامل ہیں۔

حملے کی ذمہ داری القائدہ نے قبول کر لی ہے اور حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں