ساموآ میں 6٫2 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے کے جھٹکے ملک کے دارالحکومت اور بڑے ترین شہر آپیا میں محسوس کیے گئے

446551
ساموآ  میں 6٫2 کی شدت  کا زلزلہ

بحرالکاہل کے جزیرہ ملک ساموآ میں 6٫2 کی شدت سے زلزلہ آیا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے ملک کے دارالحکومت اور بڑے ترین شہر آپیا میں محسوس کیے گئے۔

اس قدرتی آفت سے کسی جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔


ٹیگز: #زلزلہ , #شدت

متعللقہ خبریں