ترکی اور روس مسائل کو مذکرات کے ذریعے حل کریں، جان کیری

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے روس کے وزیر خارجہ سرگئے لاوروف کیساتھ ترکی اور شام کی سرحد پر گرائے جانے والے روسی جنگی طیارے کے موضوع پر بات چیت کی ۔

422479

امریکہ کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ جان کیری نے ملاقات میں طرفین سے کشیدگی کو بڑھنے کی اجازت نہ دینے اور اس مسئلے کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انھوں نے پائلٹ کی ہلاکت پر لاوروف سے تعزیت کی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں