یا اللہ ہمارے حکمران کب شاہ خرچیاں ترک کریں گے

فن لینڈ کے وزیراعظم جوہا سپلاکو دارالحکومت ہیلسینکی سے شمالی قصبے اولو جانے کیلئے جہاز کے ٹوائلٹ میں سفر کرنا پڑا

421560
یا اللہ ہمارے حکمران کب شاہ خرچیاں ترک کریں گے

فن لینڈ کے وزیراعظم جوہا سپلاکو دارالحکومت ہیلسینکی سے شمالی قصبے اولو جانے کیلئے جہاز کے ٹوائلٹ میں سفر کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق ،فن لینڈ کے وزیراعظم جوہاسپلا کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ شمالی قصبے اولو جانا تھا لیکن دونوں صحت او ر معاشرتی فلاحی مسائل میں اس قدر الجھے کہ متعدد پروازوں کا وقت گزر گیا ہنگامی طور پر ایک فلائٹ دستیاب تو ہو گئی لیکن اس میں صرف ایک سیٹ کی موجودگی ایک نیا امتحان بن گئی ۔
وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اور فلائٹ کو غنیمت جانتے ہوئے وزیراعظم فن لینڈ بمعہ اہلیہ اس میں سوار ہو گئے انہوں نے اپنی بیوی کو نشست فراہم کر کے خود ایک گھنٹے تک کا فاصلہ ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھ کر طے کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں