صدراولینڈ کی دہشت گردی کے موضوع پرعالمی رہنماوں سے بات چیت

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 130 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حملوں کے بعد اس صدمے سے نکلنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تو اسی دوران فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے دہشت گردی کے خلاف جدو جہد کے لیے اپنی کوششوں کو تیز تر کرلیا ہے

421422
صدراولینڈ کی دہشت گردی کے موضوع پرعالمی رہنماوں سے بات چیت

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 130 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے حملوں کے بعد اس صدمے سے نکلنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تو اسی دوران فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے دہشت گردی کے خلاف جدو جہد کے لیے اپنی کوششوں کو تیز تر کرلیا ہے۔
کل برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کرنے والے اولینڈ آج متحدہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما سے ملاقات کرنے والے اولینڈ پیرس حملوں میں ملوث داعش کے خلاف بڑے پیمانے پر جدو جہد اور شام کی صورتِ حال پر بات چیت کریں گے۔
اولینڈ متحدہ امریکہ کے دورے کے بعد روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر ولادِ میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں