نکارگوا میں ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

سان کارلوس سے دارالحکومت ماناگوا جاتے وقت گرنے والے ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں سے دو امریکی شہری تھے

418664
نکارگوا میں ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

لاطینی امریکی ملک نکاراگوا میں ایک ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سابق وزیر مملکت انتونیو لاکایو لا پتہ ہیں۔
سان کارلوس سے دارالحکومت ماناگوا جاتے وقت گرنے والے ہیلی کاپٹر کے مسافروں میں سے دو امریکی شہری تھے۔
خیال ہے کہ یہ حادثہ علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے باعث رونما ہوا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں