امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ برطانیہ میں تباہ ،پائلٹ ہلاک

امریکی فضائیہ کا ایف ۔18 قسم کا جنگی طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔اس حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے ۔

356948
امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ برطانیہ میں تباہ ،پائلٹ  ہلاک

امریکی فضائیہ کا ایف ۔18 قسم کا جنگی طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔اس حادثے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے ۔
جنگی طیارہ برطانیہ کے سوفولک علاقے کے راف لاکین ہیلتھ ہوائی اڈے سے پرواز کے تھوڑی ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا ۔یہ طیارہ مشرق وسطیٰ میں فرائض کی آدائیگی کے بعد برطانیہ کے راستے واپس امریکہ جانے والے 6 ایف ۔18 جنگی طیاروں میں سے ایک تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں