بیلجیم میں پناہ گزینوں کا مظاہرہ

مقامی عوام کی بھی حمایت حاصل ہونے والے اس مظاہرے میں دین، لسان اور نسل کے درمیان امتیازی سلوک روا رکھے بغیر تارکین وطن کی مدد کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا

387824
بیلجیم میں پناہ گزینوں کا مظاہرہ

یورپی یونین کی انصاف و داخلی امور کونسل کی جانب سے پناہ گزینوں کے معاملے پر غور کیے جانے والے ملک بیلجیم میں گلی کوچوں میں گہما گہمی جاری رہی۔
زیادہ تر شامی پناہ گزینوں سمیت عراقی اور افریقی تارکین وطن پر مشتمل سینکڑوں افراد نے برسلز میں جلوس نکالا۔
مظاہرین نے پناہ گزینوں پر اپنی سرحدوں کے دروازے بند کرنے والے یورپی ملکوں کے خلاف احتجاج کیا۔
مقامی عوام کی بھی حمایت حاصل ہونے والے اس مظاہرے میں دین، لسان اور نسل کے درمیان امتیازی سلوک روا رکھے بغیر تارکین وطن کی مدد کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔
انہوں نے انتہائی مشکلات کے ساتھ اپنی زندگیوں کو جاری رکھنے کی کوشش میں ہونے پر توجہ مبذول کراتے ہوئے ایک باوقار زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے کی طرح کے مطالبات بھی پیش کیے۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں