فرانس کیطرف سے روس کو 900 میلین یورو کی آدائیگی

فرانس نے روس کو 900 میلین یورو کا جرمانہ ادا کیا ہے ۔

370739
فرانس کیطرف سے روس کو 900 میلین یورو کی آدائیگی


فرانس نے روس کو 900 میلین یورو کا جرمانہ ادا کیا ہے ۔
رشین فیڈرل ٹیکنیک تعاون بیور کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے مسٹرال ہیلی کاپٹر جنگی جہازوں کو روس کے حوالے نہ کرنے کی وجہ سے فرانس نے روس کو ایک میلین ڈالر ادا کیے ہیں ۔
فرانس نے مسٹرال معاہدے کو منسوخ کرنے کے بعد جہازوں کے نئے گاہکوں کی تلاش شروع کر دی تھی۔ گاہکوں میں سر فہرست سعودی عرب ،مصر ،کینیڈا اور سنگا پور تھے۔روس کے صدر پوتن اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے 5 اگست کو ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران 2011 میں دونوں ممالک کے مابین طے پانے والے اور دو عدد مسٹرال جنگی جہازوں کی حوالگی کے معاہدے کی مدت کے خاتمے پر اتفاق کیا تھا لیکن فرانس نے یوکرین بحران میں روس کے کردار کیوجہ سے جہازوں کو روس کو حوالگی کو التوا ء میں ڈال دیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں