تہران میں سفارت خانہ کھولنے کا منصوبہ نہیں ،جان کربائے

وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربائےنے کہا کہ امریکہ تہران میں سفارت خانہ کھولنے کا منصوبہ نہیں رکھتا ۔

369022
تہران میں سفارت خانہ کھولنے کا  منصوبہ نہیں ،جان کربائے

وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربائےنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تہران میں برطانوی سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کا دفاع کیا ہے تاہم یہ واضح کیا ہے کہ امریکہ میں تہران میں سفارت خانہ کھولنے کا فی الوقت کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے ۔ انھوں نے برطانیہ کیطرف سے تہران میں سفارتخانہ کھولنے کے اقدام پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ایک خودمختار ملک ہے اور وہ اپنے فیصلے خود کرسکتاہے لیکن امریکہ فی الحال تہران میں سفارت خانہ کھولنے کا منصوبہ نہیں رکھتا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں