ایکواڈور میں آتش فشاں پہاڑ دوبارہ متحرک

ایکواڈور میں آتش فشاں پہاڑ دوبارہ حرکت میں آ گیا ہے ۔

328342
ایکواڈور میں آتش فشاں پہاڑ دوبارہ متحرک

ایکواڈور میں آتش فشاں پہاڑ دوبارہ حرکت میں آ گیا ہے ۔
ماہ اپریل سےغیر متحرک آتش فشاں پہاڑ نے اب پانچ کلومیٹر بلند راکھ اگللنی شروع کر دی ہے جس سے جوار کی شہری آبادیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں ۔انسانوں کو سانس لینے میں دقت پیش آ رہی ہے ۔ آتش فشاں پہاڑ کے متحرک ہو جانے کے بعد ایکواڈور کی وزارت ماحولیات نے کو ٹو پاکسی قومی پارک کو بند کر دیا ہے ۔اور آتش فشاں پہاڑ کے لاوا اگلنے کے احتمال کے پیش نظر علاقے کے شہریوں کو ہوشیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں