صدر اوباما کی شام سے متعلق اپیل

انہوں نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایران کو بھی شامل کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شام کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بڑی طاقتوں کے درمیان سمجھوتہ طے کرنے کی ضرورت ہے

345644
صدر اوباما کی شام سے متعلق اپیل

صدر اوباما کی شام سے متعلق اپیل۔
متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ شام مکے مسئلے کو ترکی، روس اور ایران کی حمایت حاصل کیے بغیر حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں ایران کو بھی شامل کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شام کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بڑی طاقتوں کے درمیان سمجھوتہ طے کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترکی، روس اور ایران کی مدد حاصل کیے بغیر اس مسئلے کو حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
دہشت گرد تنظیم داعش کے سات ہونے والی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ اس موضوع سے متعلق سرکاری سمجھوتہ طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں