سابق امریکی صدر جارج بش کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی

91 سالہ سابق امریکی صدر جارج بش اپنے گھر میں گر جانے پر ان کی گردن کی ایک ہڈی فریکچر ہو گئی تھی۔ جارج بش کے ایک ترجمان کے مطابق سابق امریکی صدر کی حالت مستحکم ہے، تاہم ان کی گردن کو سہارا دے دیا گیا ہے

345661
سابق امریکی صدر جارج بش کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی

41 ویں امریکی صدر جارج بش بدھ کے روز اپنے گھر میں گرنے کی وجہ سے گردن کی ایک ہڈی تڑوا بیٹحے ہیں۔
91 سالہ سابق امریکی صدر جارج بش اپنے گھر میں گر جانے پر ان کی گردن کی ایک ہڈی فریکچر ہو گئی تھی۔ جارج بش کے ایک ترجمان کے مطابق سابق امریکی صدر کی حالت مستحکم ہے، تاہم ان کی گردن کو سہارا دے دیا گیا ہے۔ 91 سالہ بش سینیئر کو پورٹ لینڈ سٹی کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں بھی بش کو سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے ٹیکساس کے ایک ہسپتال میں داخل کرنا پڑ گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں