امریکہ میں صدارتی انتخابات

امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے گورنر کرِس کرسٹی نےسال 2016 کے صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی سے صدارتی امیدوار کی امیدواری کا اعلان کر دیا

328736
امریکہ میں صدارتی انتخابات

امریکہ میں صدارتی انتخابات۔۔۔
امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے گورنر کرِس کرسٹی نےسال 2016 کے صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی سے صدارتی امیدوار کی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
کرِس کرسٹی امریکی سیاست کے ایماندار لیکن جھگڑالو سیاست دانو ں میں سے ایک ہیں۔
باون سالہ سیاست دان کا نام گذشتہ سال ایک اسکینڈل کا حصہ بنا رہا۔
دعوے کے مطابق گورنر نے انہیں ووٹ نہ دینے کی پاداش میں ایک قصبے کو 4 دن تک ارادی طور پر ٹریفک جام میں مبتلا کئے رکھا۔
واضح رہے کہ 2 ٹرم سے امریکہ کے صدر باراک اوباماسال 2016 کے انتخابات سے وائٹ ہاوس سے رخصت ہو جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں