ایران کیساتھ معاہدہ طے ہونے کے امکانات قوی

امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بہت قریب ہیں جس سے دنیا کو مزید محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔

255079

انھوں نے اسطر توجہ دلائی کہ پوری دنیا ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کے حق میں نہیں ہے ۔اگر امریکہ اور اتحادی ممالک ایران کے ساتھ مذاکرات کی حدود کو حتمی شکل دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو ایٹمی ہتھیاروں کیلئے خام مال کی رسائی کے تمام راستے نہ صرف بند کئے جاسکتے ہیں بلکہ عالمی برادری کوبھی اعتماد میں لیاجاسکتاہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں