میکسیکو: اسمگلروں کا حملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں پولیس قافلے پر ہونے والے حملے میں 15 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

231025
میکسیکو: اسمگلروں کا حملہ 15 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں پولیس قافلے پر ہونے والے حملے میں 15 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
یہ حملہ ، مغربی میکسیکو میں سرگرم عمل منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائی کے دوران ہوا ۔
ایک مسروقہ گاڑی میں سوار ان مسلح حملہ آوروں نے پولیس پر فائرنگ شروع کرد ی ۔
زخمی ہونے والے پانچ پولیس اہل کاروں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں