امریکی قومی سلامتی کے دفاتر کے قریب گاڑی ٹکرا دی گئ

میری لینڈ میں واقع امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے مرکزی دفتر میں دو افراد نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم ایجنسی کے ایک پولیس افسر نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا

289028
امریکی قومی سلامتی کے دفاتر کے  قریب گاڑی ٹکرا دی گئ

گزشتہ روز واشنگٹن سے باہر امریکہ کی قومی سلامتی ایجنسی کے دفاتر کے قریب حفاظتی دروازوں سے دو افراد نے اپنی گاڑی ٹکرا دی ۔
میری لینڈ میں واقع امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے مرکزی دفتر میں دو افراد نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم ایجنسی کے ایک پولیس افسر نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں