پروگرام ٹاپ گئیر کے اناؤنسر کلارک سن کو ملازمت سے نکال دیا گیا

امریکیوں کے پسندیدہ پروگرام ٹاپ گئیر کے برطانوی اناؤنسر جیریمی کلارک سن کو پروگرام کے پروڈیوسر سے جھگڑا کرنے کیوجہ سے ملازمت سے نکال دیا گیا ہے ۔

282499
 پروگرام ٹاپ گئیر کے اناؤنسر کلارک سن کو ملازمت سے نکال دیا گیا


امریکیوں کے پسندیدہ پروگرام ٹاپ گئیر کےبرطانوی اناؤنسر جیریمی کلارک سن کو پروگرام کے پروڈیوسر سے جھگڑا کرنے کیوجہ سے ملازمت سے نکال دیا گیا ہے ۔
بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹونی ہال نے کہا ہے کہ کلارک سن نے ادارے کو بے حد فائدہ پہنچایا ہےاور وہ ایک اچھے اناؤنسر تھے لیکن انھوں نے پروڈیوسر کیساتھ جھگڑا کر کے اپنی اخلاقی حد کو پار کیا ہے ۔جس کے بعد ان کیساتھ معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
54 سالہ کلارک سن اپنے فرائض کی واپسی کے لیے جمع کردہ د ایک میلین دستخطوں کو ایک ٹینک کیساتھ بی بی سی کی عمارت کے سامنے لائے تھے ۔بی بی سی نے کلک سن کیطرف سے بعض ممالک میں تیار کردہ پروگراموں میں نسل پرستانہ الفاظ استعمال کرنے کیوجہ سے آخری بار متنبہ کیا تھا جس کے بعد وہ معافی مانگنے پر مجبور ہو گئے تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں