فرانسیسی عدالت کیطرف سے پی کے کے کے نو دہشت گردوں کوسزا ئے قید

فرانسیسی عدالت نے زبردستی چندہ جمع کرنے کے جرم میں پی کے کے کے نو دہشت گردوں کو قید کی سزا سنائی ہے ۔

281496

دہشت گرد تنظیم کے رکن دو اراکین کو پانچ پانچ سال قید کی سزا جبکہ سات دہشت گردوں کو دو سال قید کی سزا دی گئی ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں