امریکہ میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو ہلاک کر دیا

ریاست وسکینسن میں ایک 19 سالہ نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک ہو گیا

253315
امریکہ میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو ہلاک کر دیا

امریکہ میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو ہلاک کر دیا ہے۔۔۔
امریکہ میں سیاہ فاموں کے خلاف تشدد کی علامت شمار کئے جانے والے دنوں میں سےا یک کی یاد مناتے ہوئے پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کر دیا ہے ۔
ریاست وسکینسن میں ایک 19 سالہ نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک ہو گیا ہے۔
نوجوان کی ہلاکت کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں