چلی کے ویلاریکا آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

چلی کے ویلاریکا آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔

243739
چلی کے ویلاریکا آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

چلی کے ویلاریکا آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے پوکون شہر میں ہنگامی حالات کا اعلان کیا دیا گیا ہے ۔ پوکون کے حکام نے کہا ہے کہ آتش فشاں پہاڑ میں شدید دھماکے ہو نے کے امکانات موجود ہیں ۔احتیاطً علاقے کے مکینوں نے دیگر علاقوں میں منتقل ہونا شروع کر دیا ہے اور قومی پارک کو بند کر دیا گیا ہے ۔ اگر بڑا دھماکہ ہوا تو علاقے سے نو ہزار افراد کا انخلاء عمل میں آئے گا ۔ ویلاریکا آتش فشاں پہاڑ تین ہفتوں سے لاوا اگل رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں