یوکرائن کے مشرق میں یرغمال چار بھارتی طلبا کو رہا کردیا گیا
یوکرائن کے مشرق میں روس کے حامیوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئَ چار بھارتی طلبا کو سرکاری دستوں اور علیحدگی پسندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ بھارتی طلبا یوکرائن کی کوسٹ گارڈ کی جانب سے لوہانسک شہر سے لاتے ہوئے سرکاری دستوں کے زیر کنٹرول علاقے میں چھوڑ دیا گیا
یوکرائن کے مشرق میں روس کے حامیوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئَ چار بھارتی طلبا کو سرکاری دستوں اور علیحدگی پسندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔
بھارتی طلبا یوکرائن کی کوسٹ گارڈ کی جانب سے لوہانسک شہر سے لاتے ہوئے سرکاری دستوں کے زیر کنٹرول علاقے میں چھوڑ دیا گیا۔
یرغمالیوں کو رہا کروانے والی کمیٹی کے چیرمین یوری تاندیت نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان طے پانے والی مطابقت کے بعد ان طلبا کو رہا کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ روس کے حامیوں کی قید میں موجود تمام یرغمالیوں کو پانچ مارچ تک رہا کرنے کی ضرورت ہے جبکہ یوکرائنی حکام کی جانب سے قانونی طور پر جن یرغمالیوں کو رہا کرنا ممکن ہوگا ان کو رہا کرنے کے لیے تیار ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/058b/8927/e4a0/66767f465b7f3.jpg?time=1719055185)
امریکہ، شدید گرمی سے ایری زونا میں6 افراد لقمہ اجل
آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے