موسی کولے بیلے کوپیرس میں حراست میں لے لیا گیا

کولے بیلے کے خلاف " اقدام قتل اور دہشت گرد تنظیم کا رکن ہونے کے الزامات میں دعوی دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

214005
موسی کولے بیلے کوپیرس میں حراست میں لے لیا گیا

موسی کولے بیلے کوپیرس میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔۔
کولے بیلے کے خلاف دعوی ہے کہ انہوں نے فرانس میں یہودیوں کے ثقافتی مرکز کے محافظ عملے کے تین فوجیوں پر چاقو سے حملہ کر کے 2 کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
کولے بیلے کے خلاف " اقدام قتل اور دہشت گرد تنظیم کا رکن ہونے کے الزامات میں دعوی دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حملے سے قبل فرانسیسی حکام کی وارننگ پر ملزم کے ترکی میں داخلے کو ممنوع قرار دے دیا گیا تھا۔
فرانسیسی داخلہ خفیہ خبر رساں یونٹ نے کولے بیلے کے استنبول کے لئے ون وے طیارے کی ٹکٹ خریدنے کی خبر پا کر فرانسیسی حکام نے ترک حکام کو صورتحال سے آگاہ کر دیا تھا جس پر حملہ آور کے ترکی میں استنبول ائیر پورٹ پر داخلے کو روک دیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں